استنبول

باسفورس پل کا منظرہ بہت رومانٹک اور وہاں کے مقامی ریستوران اور کیفے جوڑوں کے لئے مقبول جگہ ہے .آبنائے باسفورس اور استنبول کے افق کا نظارہ بہت شاندار ہے ۔


غروب آفتاب کے وقت  میڈن  ٹاور کا نظارہ، استانبول



تاریخ

پہلا ٹاور 408 قبل مسیح میں اتھینوی کی طرف سے تعمیر کیا گیا تھا ۔ جہاز کے عملہ کا مشاہدہ اور ایرانی بحری جہاز اپنے مقام کے بارے میں آگاہ کرنے کے قابل تھے کیونکہ اس میں ایک گھنٹہ گھر ہوتا تہا۔

ٹاور بارہویں صدی کے آغاز میں بازنطینیوں نے توسیع کر دیا تھا، اور ان اوقات میں یہ ایک قلعے کا کام کرتا تہا ۔

عثمانی ترکوں نے کئی بار تجدید ۔ سلطنت عثمانیہ کیز کولیسا کے زمانے میں بہی ایک گھنٹہ گھر، ایک جیل اور ایک لاﺋٹ ہاؤس تھا ۔

res

میڈان ٹاور کا شام کا منظر ،استنبول   

 
لیجنڈ

لیندار کے ٹاور پرانے کیز کولیسا کے بارے میں  کہا جاتا ہے کہ یہ یونانی دیومالائی کے بارے میں ہے کہ جس کا پریمی اس ٹاور میں رکھا گیا تھا، کو حاصل کرنے کے لئے ہر رات تیراکی کرتا تھا تا کہ کز کولے تک پہنچ جاے۔  

 

میدان ٹاور کا نام عثمانی سلطان کی عزیز بیٹی کے نام سے لیا گیا۔ وہ عورت جو اوریکل کے کی پیشین گوئی تھی کہ سلطان کی بیٹی کو ایک جان لیوا سانپ کاٹے گا اور یہ لڑکی کی 18ویں سالگرہ کے دن ہونا تہا. سلطان اپنی بیٹی آبنائے باسفورس، جہاں کوئی سانپ  رسائی نہ حاصل کر سکے وسط میں موجود میدان ٹاور میں چہپا دیا۔

 

محبوب بیٹی کی 18 ویں سالگرہ پر سلطان نے اسے  پھلوں کی ایک ٹوکری دی ۔ بہر حال پھر بھی ان پھلوں میں سے سانپ نکل آیا اورجو پیشین گوئی تھی، شہزادی   کو سانپ نے کاٹ لیا اور وہ اپنے باپ کی گود میں انتقال کر گیی۔

 

تعلیم تلاش

ٹایپ

یونیورسٹی کا نام

شہر

کیٹاگوری

ڈیپارٹمنٹ


Interviews with Turkish University Executives